the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
(یواین آئی) بالی ووڈ کے مشہور فلم ساز کرن جوہر نے سوناکشی سنہا کو اتفاق کے ریمیک کے لیے دلچسپ مشورہ دیا ہے۔

1969 میں ریلیز ہوئی بی آر چوپڑا کی سپر ہٹ فلم اتفاق کا ریمیک بنایا جا رہا ہے۔
’’اتفاق‘‘ میں سپر اسٹار راجیش کھنہ اور نندا نے مرکزی کردار اداکیاتھا۔

اس فلم کی کہانی کو نئے انداز میں پیش کیا جائے گا۔

یہ فلم کرن جوہر



اور شاہ رخ خان مل کر بنا رہے ہیں۔

اس فلم میں راجیش کھنہ کا کردار سدھارتھ ملہوترا اور نندا کا کردار سوناکشی سنہا اداکرنے والی ہیں۔

اتفاق کے ریمیک میں کام کرنے کے لئے کرن جوہر نے سوناکشی کو ایک دلچسپ مشورہ دیا ہے۔

کرن نے سوناکشی سے کہا ہے کہ ریمیک میں کام کرنے کے لئے وہ اورجنل فلم بالکل نہ دیکھیں، تاکہ ریمیک کوالگ انداز میں بنایا جاسکے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.